خدیجہ شاہ کی نظر بندی کو شوہر جہانزیب امین نے ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

خدیجہ شاہ کی نظر بندی کو شوہر جہانزیب امین نے ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  

لاہور (نامہ نگار خصوصی) گرفتار سوشل ایکٹوسٹ خدیجہ شاہ کی نظر بندی کو شوہر جہانزیب امین نے لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ خدیجہ شاہ کی نظر بندی بدنیتی پر مبنی ہے،خدیجہ شاہ کو قانون کے منافی نظر بند کیا گیا ،پولیس نے مختلف مقدمات میں نامزد تاخیر سے کیا اور مقدمات میں تفتیش بھی میرٹ پر نہیں ہوئی، درخواست گزار نے استدعا کی کہ عدالت خدیجہ شاہ کو لاہور کی حدود سے باہر لیکر جانے سے روکنے کا حکم دے اور عدالت نظر بندی کے نوٹیفکیشن کو غیر قانونی قرار دے۔

چیلنج

مزید :

صفحہ آخر -