اثاثہ جات کیس ، احد خان چیمہ کی بریت درخواست پر دلائل طلب

 اثاثہ جات کیس ، احد خان چیمہ کی بریت درخواست پر دلائل طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (نامہ نگار خصوصی) احتساب عدالت کے جج علی ذوالقرنین اعوان نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میںسابق ڈی جی ایل ڈی اے احد خان چیمہ کی بریت کی درخواست پر 25 نومبر کو دلائل طلب کر لئے، وکیل احد چیمہ(بقیہ نمبر33صفحہ6پر )

 نے موقف اپنایا کہ احد خان چیمہ کیخلاف سپلیمنٹری تفتیشی رپورٹ میں کرپشن کے شواہد نہیں ملے،استدعا ہے کہ اثاثہ جات ریفرنس سے بری کیا جائے 

دلائل طلب