ملتان : میٹرک نتائج ‘ ضلع لودھراں کی پہلی پوزیشن ‘ وہاڑی کا چوتھا نمبر

ملتان : میٹرک نتائج ‘ ضلع لودھراں کی پہلی پوزیشن ‘ وہاڑی کا چوتھا نمبر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان ( سٹاف رپورٹر)تعلیمی بورڈ ملتان کے تحت میٹرک دوسرا سالانہ امتحان 2023میں ضلع لودھراں نتائج کے حوالے (بقیہ نمبر21صفحہ6پر )

سے پہلے نمبر پر رہا جس کے امیدواروں کی کامیابی کی شرح 54.93فیصد رہی ،اسی طرح ضلع ملتان 53.83فیصد کے ساتھ دوسرے نمبر پر،ضلع خانیوال 51.29فیصد کے ساتھ تیسرے نمبر پر اور ضلع وہاڑی 50.11فیصد کے ساتھ چوتھے نمبر پر رہا ۔