سندھ سے اہم سیاسی شخصیت مسلم لیگ (ن) میں شامل

سندھ سے اہم سیاسی شخصیت مسلم لیگ (ن) میں شامل
سندھ سے اہم سیاسی شخصیت مسلم لیگ (ن) میں شامل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ سے اہم سیاسی شخصیت اور سابق رکن اسمبلی  نے مسلم لیگ( ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

مسلم لیگ (ن )سندھ کے صدر بشیر میمن نے سابق صوبائی وزیر رئیس غلام رسول انڑ سے ملاقات کی، رئیس غلام رسول انڑنے مسلم لیگ( ن) میں شمولیت کا اعلان  کر دیا۔