ہائے کہیہ کریئے!!! پہلے سارا دن، اب تو ”وہ“ رات کو بھی نہیں آتی

ہائے کہیہ کریئے!!! پہلے سارا دن، اب تو ”وہ“ رات کو بھی نہیں آتی
ہائے کہیہ کریئے!!! پہلے سارا دن، اب تو ”وہ“ رات کو بھی نہیں آتی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی گیس پریشر کم ہونے کی شکایات بڑھنے لگی ہیں، لاہور میں مردو خواتین نے گیس کی عدم دستیابی پراحتجاج کیا۔ دنیا نیوز کے مطابق مین مارکیٹ گلبرگ کے قریب کینال پارک کے رہائشیوں کو گیس کے کم پریشر کی شکایت ہے جس سے متعلق محکمے اورسیاسی حکام کو متعدد بار آگاہ کیا گیا لیکن یہ مسئلہ حل نہ ہوا۔ مظاہرین نے احتجاج کرتے ہوئے گلبرگ مین روڈ پر ٹریفک معطل کر دی جسے بحال کرنے کی کوشش میں پولیس اور مظاہرین میں ہاتھا پائی شروع ہوگئی۔

مزید : ڈیلی بائیٹس