کلور کوٹ میں کورٹ میرج کرنے والا جوڑا قتل
کلور کوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) غیرت کے نام پر مرضی کی شادی کرنے والے جوڑے کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ کلور وٹ پولیس کے مطابق نواحی علاقے میں ایک نوجوان عمران نے کورٹ میرج کرنے والی اپنی بہن کو اس کے سسرال میں گھس کر گولی مار دی اور بہنوئی بلال کو بھی چھلنی کر دیا جس سے دونوں ہی موقع پر دم توڑ گئے جبکہ ملزم فرار ہو گیا۔