سندھ میں 48گھنٹوں کے لیے سی این جی سٹیشن بند

سندھ میں 48گھنٹوں کے لیے سی این جی سٹیشن بند
سندھ میں 48گھنٹوں کے لیے سی این جی سٹیشن بند

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سند ھ بھر میں 48گھنٹوں کے لیے سی این جی سٹیشن بند ہوگئے ہیں ۔سوئی نادرن حکام کے مطابق جمعہ کی صبح نو بجے سے اتوار کی صبح نو بجے تک سی این جی سٹیشن بند رہیں گے ۔قبل ازیں سی این جی سٹیشنوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی رہیں ۔

مزید :

بزنس -