کراچی کے مبینہ ٹاﺅن سے دو مبینہ ڈاکو پکڑے گئے

کراچی کے مبینہ ٹاﺅن سے دو مبینہ ڈاکو پکڑے گئے
کراچی کے مبینہ ٹاﺅن سے دو مبینہ ڈاکو پکڑے گئے

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مبینہ ٹاﺅن سے دومبینہ ڈاکوﺅں کو حراست میں لے لیاگیاہے ۔پولیس کے مطابق ملزمان سے اسلحہ ، چھینے گئے موبائل فون، نقدی اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیاگیاہے ۔نجی چینل کے مطابق ایک ملزم شعیب کل حیدری کے علاقے میں شہری کی فائرنگ سے زخمی ہواتھاجسے آج ہستپال کے قریب سے گرفتار کیاگیا۔

مزید : کراچی