وفاقی حکومت نے عید کی چھٹیوں کانوٹیفکیشن جاری کردیا

وفاقی حکومت نے عید کی چھٹیوں کانوٹیفکیشن جاری کردیا
وفاقی حکومت نے عید کی چھٹیوں کانوٹیفکیشن جاری کردیا

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے عیدالاضحی پر چار چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے ۔وزارت داخلہ کی طرف سے نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحی کے موقع پر 26سے 29اکتوبر تک چاردن عام تعطیل ہوگی ۔

مزید : اسلام آباد