ملالہ اوراُس کے خاندان کو امریکہ میں پناہ دینے کا خط

ملالہ اوراُس کے خاندان کو امریکہ میں پناہ دینے کا خط
ملالہ اوراُس کے خاندان کو امریکہ میں پناہ دینے کا خط

  

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ایوان نمائندگان کی رکن شیلاجیکن نے سوات میں طالبان کی گولی کا نشانہ بننے والی پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی اور اُن کے خاندان کو امریکہ میں سیاسی پناہ دینے امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن کو خط لکھاہے ۔خط میں شیلا نے مطالبہ کیاہے کہ ملالہ یوسفزئی اور اُن کے خاندان کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہیں لہٰذا اُن کو امریکہ میں سیاسی پناہ دی جائے ۔

مزید : بین الاقوامی