عراق میں پاکستانی زائرین کی بس پر حملہ، چار جاں بحق، متعدد زخمی

عراق میں پاکستانی زائرین کی بس پر حملہ، چار جاں بحق، متعدد زخمی
عراق میں پاکستانی زائرین کی بس پر حملہ، چار جاں بحق، متعدد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق میں پاکستانی زائرین کی بس پر فائرنگ اور دھماکے کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بغداد کے صوبہ صلاح الدین میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والی بس میں 14 افراد سوار تھے۔ زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید :

قومی -