کراچی میں مذہبی جماعت کے تین کارکن قتل

کراچی میں مذہبی جماعت کے تین کارکن قتل
کراچی میں مذہبی جماعت کے تین کارکن قتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سفاری پارک کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے تین افراد کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تین نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے مذہبی جماعت کے تین کارکنوں کو فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے۔ اس واقعے کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی ۔

مزید :

کراچی -