سکول تباہ کرنے والوں سے دوستی نہیں کرنا چاہئے

سکول تباہ کرنے والوں سے دوستی نہیں کرنا چاہئے
سکول تباہ کرنے والوں سے دوستی نہیں کرنا چاہئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے فیصلہ کرنے کا وقت آ گیا ہے کہ کس کا پاکستان چاہئے۔ فیڈرل بی ایریا میں نذیر حسین ہسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ علم کے ذریعے ہی مذہب ہے اور علم سے انکار مذہب سے انکار ہے۔ انہوں نے کہا کہ طالب علموں کے حقوق بحال ہونے چاہئیں اور جو لوگ سکولوں کو تباہ کرتے ہیں ان سے دوستی نہیں بلکہ ان کے خلاف اقدامات اٹھانے چاہئیں۔

مزید :

کراچی -