گستاخ فلم ہٹانے سے انکار پر گوگل کی ’گوگلی ‘ہوگئی

گستاخ فلم ہٹانے سے انکار پر گوگل کی ’گوگلی ‘ہوگئی
گستاخ فلم ہٹانے سے انکار پر گوگل کی ’گوگلی ‘ہوگئی

  

 لندن(بیورورپورٹ)گستاخانہ فلم کے خلاف دنیا بھر میں ہونے والے شدید احتجاج اور مختلف ممالک میں پابندی اور بائیکاٹ کے باعث انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل کو منافع کی شرح میں 20 فیصد کمی کا سامنا ہے۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ سہ ماہی میں گوگل کا منافع کم ہو کر 2.18 ارب ڈالر تک پہنچا ہے جبکہ گزشتہ سال عرصہ میں یہ شرح 2.68 ارب ڈالر تھی گوگل کے چیف ایگزیکٹو لاری پیج پر جاری بیان میں اعتراف کیا گیا ہے کہ گزشتہ کوارٹر سرچ انجن کیلئے انتہائی کٹھن ثابت ہوا ہے۔

مزید : بزنس