قربانی کے ماڈرن بکروں کے ”سیلون“ کھل گئے

قربانی کے ماڈرن بکروں کے ”سیلون“ کھل گئے
قربانی کے ماڈرن بکروں کے ”سیلون“ کھل گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ میں ایک سروس سٹیشن نے گاڑیوں کے ساتھ ساتھ بکروں کی دھلائی کا کام بھی شروع کر دیا ہے اور فی بکرا 300 روپے وصول کئے جا رہے ہیں۔ دنیا نیوز کے مطابق سروس سٹیشن پر واشنگ پاﺅڈر سے نہلانے کے بعد ہوا کے ساتھ اس کے بال بھی خشک کئے جاتے ہیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -