ٹرینوں کی زد میں آ کر جان لیوا حادثات معمول بن چکے ہیں پھر بھی لوگ اپنی جانوں کو خطرے میں ڈالنے سے باز نہیں آتے زیر نظر تصویر میں چند نوجوان پٹری پر بیٹھ کر خوش گپیوں میں مصروف ہیں ایسی صورتحال کسی بھی وقت بڑے حادثے کا باعث بن سکتی ہے

کیپشن: ٹرینوں کی زد میں آ کر جان لیوا حادثات معمول بن چکے ہیں پھر بھی لوگ اپنی جانوں کو خطرے میں ڈالنے سے باز نہیں آتے زیر نظر تصویر میں چند نوجوان پٹری پر بیٹھ کر خوش گپیوں میں مصروف ہیں ایسی صورتحال کسی بھی وقت بڑے حادثے کا باعث بن سکتی ہے