ثقلینق لوٹن میں سپن باﺅلنگ پرلیکچردیں گے

ثقلینق لوٹن میں سپن باﺅلنگ پرلیکچردیں گے

  



 لاہور(آئی اےن پی)سابق پاکستانی آف سپنر ثقلین مشتاق لوٹن میں سپن باﺅلنگ پرلیکچردیں گے۔ یہ سیشن بارن فیلڈ ساﺅتھ اکیڈمی میں29 نومبر کو ہو گا۔اس سیشن میں ثقلین سپن باﺅلنگ کی بنیادی باتوں کے علاوہ بیٹنگ اور فیلڈنگ سے بھی شرکا کو آگاہ کرینگے۔ ہر سیشن سے ایک کھلاڑی کو موقع بھی دیا جائیگا کہ وہ دوسرا کے خالق کے ساتھ ڈنر بھی کر سکے۔ ثقلین مشتاق کے اس سیشن میں حصہ لینے والے ہر فرد کو پچاس پاﺅنڈ فیس دیناہوگی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...