نیوزی لینڈ الیون اور آئرلینڈ کے درمیان ون ڈے میچ بارش کی نذرہوگیا

نیوزی لینڈ الیون اور آئرلینڈ کے درمیان ون ڈے میچ بارش کی نذرہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ہملٹن (اے پی پی) نیوزی لینڈ الیون اور آئرلینڈ کے درمیان واحد ایک روزہ میچ بارش کی نذر ہو گیا۔ ہفتہ کو نیوزی لینڈ الیون اور آئرلینڈ کی ٹیموں کے درمیان میچ ہملٹن سٹیڈیم میں کھیلا جانا تھا لیکن بارش کی وجہ سے ایک بھی گیند کا کھیل ممکن نہ ہو سکا۔