مائیکل اور ڈیوڈ ہسی کے والد ٹیڈ ہسی انتقال کر گئے

مائیکل اور ڈیوڈ ہسی کے والد ٹیڈ ہسی انتقال کر گئے

  



سڈنی (سپورٹس ڈیسک) ویسٹرن آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن بورڈ کے سابق رکن اور آسٹریلوی کھلاڑیوں مائیکل اور ڈیوڈ ہسی کے والد ٹیڈ ہسی انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 73 برس تھی۔ ویسٹرن آسٹریلیا کرکٹ کی چیف ایگزیکٹو آفیسر کرسٹینا میتھیوز نے ان کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی کرکٹ کےلئے خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...