لیاری میں دو گروپوں میں تصادم ،8 افراد زخمی

لیاری میں دو گروپوں میں تصادم ،8 افراد زخمی
لیاری میں دو گروپوں میں تصادم ،8 افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک)لیاری میں ہونے والی دو گروپوں کے مابین لڑائی کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق لیاری کے میراں ناکہ کے قریب دو گروپوں میں تصادم کے بعد فائرنگ اور دستی بم کا بھی استعمال کیا گیا جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے۔

مزید :

کراچی -