عراق درالحکومت بغداد میں 3بم دھماکے ،26ہلاک ،96زخمی

عراق درالحکومت بغداد میں 3بم دھماکے ،26ہلاک ،96زخمی

  



  بغداد(آن لائن) عراق میں تین تازہ کار بم دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم 26 افراد ہلاک جبکہ 96 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ دھماکے عراقی دارالحکومت بغداد کے مختلف علاقوں میں ہوئے جس کے نتیجے میں کم از کم 26 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ دھماکوں کی ذمہ داری کسی گروپ نے قبول نہیں کی۔

مزید : عالمی منظر


loading...