دمشق :داعش کے فضائی حملے کے کے نتیجے میں15افراد ہلاک ، متعدد زخمی

دمشق :داعش کے فضائی حملے کے کے نتیجے میں15افراد ہلاک ، متعدد زخمی

  



دمشق (این این آئی)شام کے دارالحکومت کے قریب داعش باغیوںکی جانب سے دمشق کے قریب فضائی حملے کے نتیجے میں 15افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔شام کی لڑائی مانیٹر کرنے والے گروپ کے مطابق دارالحکومت کے قریب دوما نامی قصبے پر شامی فوج سے قبضہ میں لئے گئے جنگی طیاروں کی بمباری سے پندرہ سویلین ہلاک ہو گئے ۔ہلاک ہونے والوں کی عمریں اٹھارہ سال سے کم بتائی جاتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ جنگی طیاروں نے قصبے کے متعدد ضلعوں میں مختلف مقامات پر شدید بمباری کی تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ مگ طیارے بھاری ہتھیاروں سے لیس تھے یا نہیں۔ گروپ کا کہنا پے کہ داعش کے جنگجووں نے مزکورہ طیارے شامی فوج سے قبضہ میں لئے تھے۔

مزید : عالمی منظر


loading...