دنیا ایبولا مخالف جنگ ہار رہی ہے ¾سربراہ عالمی بنک

دنیا ایبولا مخالف جنگ ہار رہی ہے ¾سربراہ عالمی بنک

  



 پیرس (این این آئی)عالمی بنک کے سربراہ جِم یانگ کِم نے کہا ہے کہ دنیا بین الاقوامی یک جہتی کے فقدان کے سبب مہلک وائرس ای بولا کے خلاف جنگ ہار رہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ دنیا کے بہت سے ممالک کو اس وقت صرف اپنی ہی سرحدوں کی فکر لاحق ہے اور یہ اس معاملے میں بہت ہی تشویش ناک بات ہے۔

مزید : عالمی منظر