27 نو مبرکو ہو نے والے چھٹے کانووکیشن کے دوسرا اجلاس کا انعقاد

27 نو مبرکو ہو نے والے چھٹے کانووکیشن کے دوسرا اجلاس کا انعقاد

  



لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور میں 27 نو مبرکو ہو نے والے چھٹے کانووکیشن کا دوسرا اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پاشا کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں کانووکیشن کے لیے بنائی گئی ذیلی کمیٹیوں سے کانووکیشن سے متعلقہ کئے جا نے والے انتظامات کا بغور جائزہ لیا گیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4