سابق ڈائریکٹر ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ جمیلہ حنیف کی برسی آج منائی جائے گی

سابق ڈائریکٹر ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ جمیلہ حنیف کی برسی آج منائی جائے گی

  



لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی لاءکالج کے سابق پرنسپل ڈاکٹر سی ایم حنیف کی اہلیہ سابق ڈائریکٹر ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ سوشل سکیورٹی انسٹی ٹیوشنز جمیلہ حنیف کی برسی آج 332قیوم بلاک مصطفی ٹاﺅن وحدت روڈ لاہورمنائی جائے گی ان کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اڑھائی بجے دوپہر جبکہ ساڑھے تین بجے سہ پہر کو دعا ہو گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...