ہالی ووڈ فلم ”دی ہنگر گیمز موکنگ جے “ کا نیا ٹریلر ریلیز
نیویارک (آن لائن ) ایکشن مناظر سے بھرپور سنسنی خیز فلم 19 نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور ہالی ووڈ ایکشن فلم ”دی ہنگرگیمز موکنگ جے “کا نیا ٹریلر شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ فلم 19 نومبر کو امریکا سمیت دنیا بھر کے سینما گھروں کی زینت بنے گی۔