فلم ”ہیپی نیو ایئر“ کو ”یو“ سرٹیفکیٹ مل گیافلم 24 اکتوبر کو ریلیز ہوگی

فلم ”ہیپی نیو ایئر“ کو ”یو“ سرٹیفکیٹ مل گیافلم 24 اکتوبر کو ریلیز ہوگی

  



ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ و ہدایتکارہ فرح خان کی فلم ”ہیپی نیو ایئر“ کو سنٹرل بورڈ فلم سرٹیفکیشن کی جانب سے ”یو“ سرٹیفکیٹ مل گیا۔ یہ فلم 24 اکتوبر کو ریلیز ہوگی۔ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی پروڈیوس کردہ اس فلم کی ٹیم یو سرٹیفکیٹ ملنے پر بے حد پرجوش ہے۔ ایس آر کے پروڈکشن ہاﺅس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ فلم ہر عمر کے طبقے کیلئے بنائی گئی ہے۔

مزید : کلچر


loading...