وزیر اعظم کی آزادی چوک سگنل فری منصوبہ کی تعریف،احد چیمہ کو شاباش

وزیر اعظم کی آزادی چوک سگنل فری منصوبہ کی تعریف،احد چیمہ کو شاباش

  



لاہور(پ ر) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے گزشتہ روز ماڈل ٹاؤن میں ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ کے دوران آزادی چوک سگنل فری منصوبے کی بے حد تعریف کی اور ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے احد خان چیمہ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں شاباش دی ۔ انہو ں نے کہا کہ اس منصوبے سے روزانہ لاکھوں لوگ مستفید ہو رہے ہیں ‘ یہ عوام کے وسائل ان پرخرچ کرنے کی عمدہ مثال ہے ۔انہوں نے ریکارڈ مدت میں شفافیت کے ساتھ اس کی معیاری تکمیل پرحکومت پنجاب اور لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو مبارکباددی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...