سنگیتا بیگم ٹی وی ڈرامے کی ہدایتکاری کریں

سنگیتا بیگم ٹی وی ڈرامے کی ہدایتکاری کریں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(آن لائن) نامور اداکارہ سنگیتا بیگم ٹی وی ڈرامے کی ہدایتکاری کریں گی۔ سنگیتا بیگم کئی سالوں سے فلموں سے دور رہ کر ٹی وی ڈراموں میں مصروف ہوچکی ہیں۔ درجنوں ٹی وی ڈراموں میں اپنی شاندار اداکاری کی بدولت وہ ٹی وی کی مصروف ترین اداکارہ ہیں۔ ماضی میں وہ فلموں کی ڈائریکشن بھی دے چکی ہیں جبکہ ان دنوں انہیں ایک نئی ٹی وی سیریل کی آفر بھی ہوئی ہے۔

مزید :

کلچر -