کرینہ کبیر خان کی فلم ”بجرنگی بھائیجان“ میں برہمن لڑکی کا کردار ادا کریں گی

کرینہ کبیر خان کی فلم ”بجرنگی بھائیجان“ میں برہمن لڑکی کا کردار ادا کریں گی

  



ممبئی(آن لائن) بالی وود اداکارہ کرینہ کپور ”بجرنگی بھائیجان“ میں برہمن لڑکی کا کردار ادا کریں گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کرینہ نے کہا کہ میرے خیال میں میرے مداح مجھے بھارتی کپڑوں میں پسند کرتے ہیں تاہم اس بار میری لک بالکل مختلف ہوگی کیونکہ کبیر خان کی ٹیم کیساتھ اس بار میں نئے سٹائل میں آرہی ہوں۔

انہوں نے کہا کہ نئے آنے والے کسی نوجوان کیساتھ فریش آئیڈیاز کے تحت کام کرنا میرے لئے خاصا دلچسپ تجربہ ہوگا۔

مزید : کلچر


loading...