جلسوں اور دھرنوں سے بنیادی انسانی حقوق متاثرہورہے ہیں ،منصف اعوان ایڈووکیٹ

جلسوں اور دھرنوں سے بنیادی انسانی حقوق متاثرہورہے ہیں ،منصف اعوان ایڈووکیٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) جسٹس پارٹی کے چیئرمین منصف اعوان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بڑے بڑے جلسوں اور جلوسوں سے سڑکیں اور راستے بند ہونے سے انسانی بنیادی حقوق بُری طرح متاثر ہورہے ہیں ہر بڑی پارٹی بلاوجہ اور غیر ضروری طور پر دھرنے اور جلسوں کا انعقاد کررہی ہے ۔
جس سے آئے دن سڑکیں اور راستے بند ہونے سے عوام بہت زیادہ مشکلات کا شکار ہیں ہسپتالوں، سکولوں میں بروقت پہنچنا مشکل ہوگیا ہے۔