آ بپاشی نظا م کو ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈ ی کا د ر جہ حاصل ہے،وا ٹر مینجمنٹ ما ہر ین

آ بپاشی نظا م کو ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈ ی کا د ر جہ حاصل ہے،وا ٹر مینجمنٹ ما ...

  




سرگودھا(اے پی پی )واٹر مینجمنٹ ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ آ بپاشی کا نظا م ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہد ی کا د ر جہ ر کھتا ہے ہما ر ی معیشت کا د را مد ار زراعت پر ہے ملک کا نہر ی نظا م 67فیصد ز رعی رقبہ کیلئے ڈیزا ئن کیا گیا تھا یعنی کے ہر 100ایکڑ میں سے 67ایکڑ کو پا نی مل سکتا ہے جبکہ مو جو د ہ ضرور یا ت اس سے بہت ز یا د ہ بڑ ھ گئی ہے چنا نچہ ملکی معیشت کو قا ئم ر کھنے کیلئے کم از کم 100 فیصد نہر ی پا نی فراہم کر نا بہت ضرور ی ہو گیا ہے پا نی کی ا س کمی کی و جہ سے نہرو ں کا چلا نا بہت مشکل ہو ا ہے ما ہر ین کے مطا بق نہر و ں کا ڈیزائن بد لا جا ئے اور ضرور یا ت کے مطا بق 100فیصد کی شرح پر پا نی مہیا کیا جا ئے مو جو د ہ حا لا ت میں یہ تب ہی ممکن ہو سکتا ہے ا گر نئے ڈیم بنا ئے جا ئیں تا کہ جو کثیرالمقدا ر پا نی ہر سا ل سمند ر میں پھیکنا جا تا ہے اسے نئے ڈیموں میں محفوظ کر کے زرعی مقا صد اور بجلی کی پیداوار کیلئے استعما ل کیا جا ئے حا لا ت کا تناظر میں پا نی کی بو ند بو ند بچا نا بہت ضرور ی ہے۔

ا سی میں پا کستان کی بقا ء ہے ما ہر ین نے مز ید بتا یا کہ پا نی کی قلت سے پیدا ہو نے وا لے خطرا ت نمنٹنے کیلئے حکو متی سطح پر جنگی بنیادوں پر اقدامات وقت کا تقا ضا ہے ۔

مزید : کامرس


loading...