پیپلز پارٹی نے سندھ کے لیے کیا ہی کیا ہے : رابطہ کمیٹی

پیپلز پارٹی نے سندھ کے لیے کیا ہی کیا ہے : رابطہ کمیٹی
پیپلز پارٹی نے سندھ کے لیے کیا ہی کیا ہے : رابطہ کمیٹی

  



کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ایم کیو ایم پر تنقید پر رابطہ کمیٹی نےسخت مذمت کا اظہار کیا اور کہا  کہ ہم نے بڑے پیمانے پر کام کر کے5سالوں میں کراچی کا نقشہ بدل دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق رابطہ کمیٹی کاکہنا تھا کہ پیپلز پارٹی 43سال سے سندھ میں حکومت کر رہی ہے لیکن ان سالوں میں پیپلز پارٹی نے سندھ کے لیے کیا کیا ہے ،پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کراچی کو کتنا فنڈ دیتی ہے۔یہ قائد ایم کیو ایم الطاف حسین کی جدو جہد کا ہی نتیجہ ہے کہ آ ج ملک میں وڈیرا نظام اور مورثی سیاسی کلچر ایک گالی بن گیا ہے۔

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...