بلاول اپنی خالہ صنم بھٹو کے ساتھ جلسہ گاہ پہنچے ،بہنوں نے گھر بیٹھ کر جلسہ دیکھا

بلاول اپنی خالہ صنم بھٹو کے ساتھ جلسہ گاہ پہنچے ،بہنوں نے گھر بیٹھ کر جلسہ ...

  



کراچی(سٹاف رپورٹر) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سیاست میں رونمائی کیلئے ہفتہ کو یہاں کارساز پر ہونے والے جلسے میں سابق صدر آصف علی زرداری‘ بختاور اور آصفہ نے شرکت نہیں کی۔ بلاول اپنی خالہ صنم بھٹو کیساتھ جلسے میں آئے۔ بلاول کے جلسہ گاہ میں پہنچنے پر جیالوں کی طرف سے ان کا بھرپور خیرمقدم کیا گیا۔آصف زرداری اپنی دونوں بیٹیوں کے ساتھ بلاول ہاﺅس میں بیٹھ کر جلسے کی تمام کارروائی کو دیکھتے رہے ۔

مزید : صفحہ اول


loading...