جلسے کو کامیاب بنانے کیلئے بلاول بھٹو زرداری کا 7بکروں کا صدقہ

جلسے کو کامیاب بنانے کیلئے بلاول بھٹو زرداری کا 7بکروں کا صدقہ

  



کراچی(آئی این پی) جلسے کو کامیاب بنانے کیلئے بلاول بھٹو زرداری بھی اپنے والد آصف زرداری کی بکروں کا صدقہ دینے کی راہ پر چل پڑے ، ہفتہ کو دن کے آغاز پر بلاول نے جلسہ کی کامیابی کےلئے 7د بکروں کا صدقہ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مزار قائد کے جلسے کو کامیاب بنانے اور اپنی سیاسی زندگی کی شروعات میں اچھے اثرات کیلئے دن کا آغاز بکروں کے صدقے سے کیا گیا۔ اس موقع پر سابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور دیگر قائد ین بھی موجود تھے ۔

مزید : صفحہ اول