مزار قائد پر جلسہ کے قریب سے مسلح شخص گرفتار

مزار قائد پر جلسہ کے قریب سے مسلح شخص گرفتار

  



کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پولیس نے ہفتہ کو مزار قائد پر پیپلز پارٹی کاجلسہ شروع ہونے سے قبل ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا ۔ مشتبہ شخص سے پولیس کا جعلی کارڈ اور پستول بھی برآمد ہوا ہے ۔ گرفتار شخص کی شناخت ظاہر شاہ کے نام سے کی گئی ہے ۔ پولیس نے مزید تفتیش کے لےے مسلح شخص کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔

مزید : صفحہ اول


loading...