میں بھٹو ہوں ،اب راج کرےگی بےنظیر ،بلاول کی ٹویٹ

میں بھٹو ہوں ،اب راج کرےگی بےنظیر ،بلاول کی ٹویٹ

  



کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ہفتہ کو جلسہ عام شروع ہونے سے پہلے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میں بھٹو ہوں ۔ اب راج کرے گی بے نظیر ۔ وزیر اعظم بے نظیر ۔

مزید : صفحہ اول