عالمی عدالت میں ریکوڈک کیس کی سماعت مکمل ‘فیصلہ محفوظ

عالمی عدالت میں ریکوڈک کیس کی سماعت مکمل ‘فیصلہ محفوظ

  



پیرس،اسلام آباد(خصوصی رپورٹ )عالمی عدالت نے ریکوڈک کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق ریکوڈک کیس کی سماعت مکمل ہونے پر عالمی عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا ۔ سماعت 2ہفتے تک پیرس میں عالمی عدالت میں جاری رہی ۔ واضح رہے کہ سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ آف پاکستان نے 2013میں ریکوڈک معاہدے کو کالعدم قرار دیا تھا جس پر ٹیتھان کمپنی نے عالمی عدالت میں پاکستان کیخلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا تھا۔

ریکوڈک کیس

مزید : صفحہ اول