20 روز بعد ریلوے اسٹیشن اور ریلوے انکوائری سروس کی 10لائنیں بحال

20 روز بعد ریلوے اسٹیشن اور ریلوے انکوائری سروس کی 10لائنیں بحال

  



لاہور(سٹاف رپورٹر ) پی ٹی سی ایل بلڈنگ میں آتشزدگی کے 20روز بعد لاہو رریلوے اسٹیشن سمیت ریلوے انکوائری سروس کی 10لائنیں بحال ہو گئیں جبکہ 6لائنوں کی بحالی آئندہ ایک دو روز میں ممکن ہے ذرائع کے مطابق پی ٹی سی ایل بلڈنگ میں 29ستمبر کو ہونے والی آتشزدگی کے باعث دیگر اداروں کی طرح ریلوے کی انکوائری سروس کی16 ٹیلی فون لائنیں بند ہو گئیں جن میں 10لائنیں گذشتہ روز بحال کر دی گئیں جبکہ انکوائری سروس کی مزید 6لائنیں آئندہ ایک دو روز میں بحال ہو نے کا امکان ہے ۔

بحال

مزید : صفحہ آخر


loading...