میل ایکسپریس ٹرینوں کاشیڈول کئی ماہ بعد بھی درست نہ ہو سکا

میل ایکسپریس ٹرینوں کاشیڈول کئی ماہ بعد بھی درست نہ ہو سکا

  



لاہور(سٹاف رپورٹر )کراچی اور کوئٹہ سے لاہور آنے والی میل ایکسپریس ٹرینوں شیڈول کئی ماہ بعد بھی درست نہیں ہو سکا جس کے باعث ان ٹرینوں پر سفر اختیا رکرنے والے ہزاروں مسافروں کی مشکلا ت برقرار ہیں گذشتہ روز بھی کراچی او رکوئٹہ سے آنے والی میل ایکسپریس ٹرینیں ایک سے ساڑھے 5گھنٹے کی تاخیر سے لاہو رپہنچیں کراچی سے آنے والی کراچی ایکسپریس مقررہ وقت سے ساڑھے 5گھنٹے کی تاخیر سے لاہو رپہنچی ، علامہ اقبال پونے 5گھنٹے ، عوام ایکسپریس 2گھنٹے جبکہ جعفر ایکسپریس اور تیز گام اور جعفر ایکسپریس ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیر سے لاہو رپہنچیں ۔

میل ایکسپریس

مزید : صفحہ آخر


loading...