شہبازشریف کا سوات کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانو ںکے ضیاع پر اظہار افسوس

شہبازشریف کا سوات کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانو ںکے ضیاع پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سوات کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -