شہبازشریف کا صحافی و شاعر بیدار سرمدی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

شہبازشریف کا صحافی و شاعر بیدار سرمدی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے صحافی و شاعر بیدار سرمدی کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید :

صفحہ آخر -