شہبازشریف کا پاکپتن میں بداخلاقی کے بعد طالبعلم کے قتل کے واقعہ کا نوٹس، ملزمان کی گرفتاری کا حکم

شہبازشریف کا پاکپتن میں بداخلاقی کے بعد طالبعلم کے قتل کے واقعہ کا نوٹس، ...

  



لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے پاکپتن میں بداخلاقی کے بعد دسویں جماعت کے طالب علم کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او پاکپتن سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ واقعہ میں ملوث ملزمان کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کی جائے اور متاثرہ خاندان کوہر صورت انصاف فراہم کیا جائے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...