پنجاب اسمبلی کا دسواں اجلاس کل شروع ہو گا،سیاسی صورتحال پر گرما گرم بحث متوقع

پنجاب اسمبلی کا دسواں اجلاس کل شروع ہو گا،سیاسی صورتحال پر گرما گرم بحث متوقع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (نمائندہ خصوصی)پنجاب اسمبلی کا دسواں اجلاس کل پیر کو 3:00 بجے سہ پہر سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں کی زیر صدارت شروع ہو گا۔ ےہ اجلاس ایک لمبے عرصے کے بعد منعقد ہو گا اس سے قبل اس اجلاس کو دس اکتوبر کو طلب کیا گیا تھا لیکن ارکان اسمبلی کے سیلاب زدگان کی امدادی سرگرمیوں میں مصروفیات کے باعث اس اجلاس کو کینسل کردیا گیا تھا اور دوبارہ ایک نئے نوٹفکیشن کے زریعے کل بیس اکتو بر کو طلب کر لیا گیا تھا اور اب اجلاس کل منعقد ہو گا جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر گرما گرم بحث متوقع ہے
پنجاب اسمبلی اجلاس

مزید :

صفحہ آخر -