رائیونڈ تبلیغی اجتماع، تمام ٹرینوں کے سٹاپ کا دورانیہ 5منٹ کردیا گیا

رائیونڈ تبلیغی اجتماع، تمام ٹرینوں کے سٹاپ کا دورانیہ 5منٹ کردیا گیا

  



لاہور(سٹاف رپورٹر )پاکستان ریلوے نے رائیونڈ تبلیغی اجتماع کے شرکاءکی سہولت کے پیشِ نظر رائیونڈ آنے اور جانے والی تمام ٹرینوں کے سٹاپ کا دورانیہ 5منٹ کردیا ہے۔ یہ فیصلہ اجتماع کے پہلے اور دوسرے مرحلے (6،7،9اور 12، 13،16نومبر) کے لیے مو¿ثر ہوگا۔

دورانیہ

مزید : صفحہ آخر


loading...