افغانستان کے بارے میں 2روزہ سہ فریقی کانفرنس آج اسلام آباد میں شروع ہو گی

افغانستان کے بارے میں 2روزہ سہ فریقی کانفرنس آج اسلام آباد میں شروع ہو گی

  



اسلام آباد(اے این این) افغانستان کے بارے میں دوروزہ سہ فریقی کانفرنس (آج)اتوارسے اسلام آباد میں شروع ہو گی۔کانفرنس میں پاکستان، چین اور افغانستان کے سفارتکاراوربین الاقوامی تعلقات کے ماہرین شرکت کریںگے ۔کانفرنس کامقصد افغانستان کے لئے علاقائی تعاون کے حصول اور لائحہ عمل وضع کرناہے جبکہ شرکاء بدلتے ہوئے علاقائی منظرنامے میں افغانستان کی موجودہ صورتحال کابھی جائزہ لیں گے ۔

سہ فریقی کانفرنس

مزید : صفحہ آخر