معاملہ کو ختم کروانے کے لئے ارشد کو ڈھائی لاکھ ادا کئے ہیں، انعم بی بی و اہلخانہ

معاملہ کو ختم کروانے کے لئے ارشد کو ڈھائی لاکھ ادا کئے ہیں، انعم بی بی و ...

  



لاہور(کر ائم سےل) اہل خانہ پرویز الیاس اور انعم بی بی نے واقع کو خودساختہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کے بچوں کی لڑائی کے دوران واقع رونماءہوا ہے اور ہم نے دو اس معاملہ کو ختم کروانے کے لئے ڈھائی لاکھ روپے ادا کئے ہیں جو کے ارشد نے ہم سے وصول کئے ارشد سے رابطہ کیا گیا تو اس کا کہنا تھا کے تمام کاروائی اسحاق کی مرضی سے ہوئی اور اس کے کہنے پر ہی راضی نامہ ہوا تھا جب ان سے سوال کیا گیا کے اس میں اس کی رضامندی شامل ہے تو اس کے دستخط کیوں نہیں ہیں تو ارشد کی خاموشی نے سب کچھ بتا دیا۔

مزید : علاقائی


loading...