جنو بی چھا ؤ نی‘نا معلوم ا فرا دکے ہاتھوں بزرگ شہری تیز دا ر آ لے سے قتل

جنو بی چھا ؤ نی‘نا معلوم ا فرا دکے ہاتھوں بزرگ شہری تیز دا ر آ لے سے قتل

  




لا ہور (کرا ئم سیل )جنو بی چھا ؤ نی کے نا معلوم ا فرا د نے 60سا لہ شخص کو تیز دا ر آ لہ سے قتل کردیا ۔ پو لیس نے نعش کی شنا خت نہ ہو نے پر مردہ خا نہ منتقل کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔ معلوم ہواہے کے کیلو ر ی گرو ا و نڈکے قر یب گز شتہ روز نا معلوم ا فرا د نے 60سا لہ شخص کو تیز دار آ لہ سے ما ر کر شد ید ز خمی کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گئے ۔ واقعہ پر علاقہ میں خوف وہراس پھیل گیا۔اہل علاقہ نے چیخ و پکا ر کی آواز سن کر زخمی کو طبی امدا د کے لئے مقامی ہسپتا ل منتقل کیا جہا ں ڈا کٹرو ں نے مو ت کی تصد یق کردی ۔ پو لیس نے نعش کی شنا خت نہ ہونے پر مردہ خا نہ منتقل کر تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...