جیل روڈ سے 30سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

جیل روڈ سے 30سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

  



لاہور(کرائم سیل)جیل روڈ سے 30سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد پولیس نے لاورث قرار دے کر مردہ خانے جمع کر وادی۔

بتایا گیا ہے کے تھانہ شادمان کے علاقہ جیل روڈ سے 30سالہ شخص کی لاش جو کے سروسز ہسپتال کے باہر انتہائی مخدوش حالت میں پڑی ملی لاش کے مختلف حصوں میں کیڑے چل رہے تھے اور جو ناقابل شناخت ہوچکی تھی پولیس نے لاورث قرار دے کر مردہ خانے جمع کروادی۔

مزید : علاقائی