کاہنہ ، ٹریک پر بیٹھا60سالہ شخص ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

کاہنہ ، ٹریک پر بیٹھا60سالہ شخص ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( کر ائم سےل)کاہنہ کے علاقہ میں 60سالہ شخص تیز رفتار ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا۔ معمر شخص کا نام نواز ہے۔ لواحقین کا پتہ نہیں چل سکا ۔عینی شاہدین کے مطابق وہ ٹرین کی پٹری پر بیٹھا ہوا تھا کہ اچانک ٹرین آگئی ۔ جسمانی کمزوری کی وجہ سے اٹھ نہ سکا اور ٹرین کی زد میں آ کر موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔اس حوالے سے تمام عینی شاہدین کے بیانات قلمبند کر لیئے گئے ہیں اور نواز کے ورثا کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

مزید :

علاقائی -